وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نوشہرہ ورکاں، بورے والا، کبیر والا، سانگلہ اور جلال پور میں سہولت بازار بنیں گے، جبکہ بہاولپور، اٹک اور مری میں اضافی سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے